تعارف
نصاب تصوف
آڈیو
رابطہ
کسی بھی سوال یا تبصرہ کے لئے درج ذیل ای میل پتہ پر رابطہ فرمائیں۔
abd AT ashrafiya DOT com
رحمتہ المتعلمین باب چہارم
سیریل نمبر مجلس تاریخ جگہ دورانیہ سائز
۱ رحمتہ المتعلمین باب چہارم - مجلس نمبر ا سولہ محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب بارہ منٹ انسٹھ سیکنڈ 2.3 MB
۲ رحمتہ المتعلمین باب چہارم - مجلس نمبر ۲ سترہ محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب دس منٹ تیئس سیکنڈ 1.7 MB
۳ رحمتہ المتعلمین باب چہارم - مجلس نمبر ۳ انیس محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب تیرہ منٹ گیارہ سیکنڈ 2.3 MB
۴ رحمتہ المتعلمین باب چہارم - مجلس نمبر ۴ اکیس محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب چودہ منٹ سات سیکنڈ 2.5 MB
۵ رحمتہ المتعلمین باب چہارم - مجلس نمبر ۵ بایئس محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب تیرہ منٹ بایئس سیکنڈ 2.3 MB
۶ رحمتہ المتعلمین باب چہارم - مجلس نمبر ۶ تئیس محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب چودہ منٹ پچپن سیکنڈ 2.6 MB
۷ رحمتہ المتعلمین باب چہارم - مجلس نمبر ۷ چھبیس محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب سات منٹ ستاون سیکنڈ 1.4 MB
معمولات اشرفی
سیریل نمبر مجلس تاریخ جگہ دورانیہ سائز
۱ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۱ پچیس ذی الحج ۱۴۳۹ھ جدہ، سعودی عرب بارہ منٹ چار سیکنڈ 2.2 MB
۲ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۲ چھبیس ذی الحج ۱۴۳۹ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ بارہ سیکنڈ 2.1 MB
۳ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۳ اٹھائیس ذی الحج ۱۴۳۹ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ پینتالیس سیکنڈ 2.1 MB
۴ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۴ تیس ذی الحج ۱۴۳۹ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ سولہ سیکنڈ 2.1 MB
۵ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۵ یکم محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب دس منٹ سولہ سیکنڈ 2.0 MB
۶ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۶ دو محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ انچاس سیکنڈ 2.3 MB
۷ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۷ تین محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ ستایئس سیکنڈ 2.1 MB
۸ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۸ سات محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب بارہ منٹ تیرہ سیکنڈ 2.2 MB
۹ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۹ آٹھ محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب بارہ منٹ پینتیس سیکنڈ 2.2 MB
۱۰ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۱۰ نو محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب بارہ منٹ پندرہ سیکنڈ 2.2 MB
۱۱ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۱۱ دس محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ تیس سیکنڈ 2.1 MB
۱۲ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۱۲ بارہ محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ تین سیکنڈ 2.0 MB
۱۳ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۱۳ چودہ محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب تیرہ منٹ چوالیس سیکنڈ 2.5 MB
۱۴ معمولات اشرفی مجلس نمبر ۱۴ پندرہ محرم الحرام ۱۴۴۰ھ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ اکیس سیکنڈ 2.0 MB
آداب المعاشرت
سیریل نمبر مجلس تاریخ جگہ دورانیہ سائز
۱ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۱ آٹھ ذی الحج ۱۴۳۹ کراچی پاکستان دس منٹ چوبیس سیکنڈ 1.8 MB
۲ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۲ نو ذی الحج ۱۴۳۹ کراچی پاکستان گیارہ منٹ تیس سیکنڈ 1.9 MB
۳ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۳ دس ذی الحج ۱۴۳۹ کراچی پاکستان چھہ منٹ پینتالیس سیکنڈ 1.2 MB
۴ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۴ بارہ ذی الج ۱۴۳۹ کراچی پاکستان آٹھ منٹ پچپن سیکنڈ 1.5 MB
۵ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۵ سولہ ذی الج ۱۴۳۹ جدہ، سعودی عرب نو منٹ 1.6 MB
۶ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۶ سترہ ذی الج ۱۴۳۹ جدہ، سعودی عرب نو منٹ انسٹھ سیکنڈ 1.8 MB
۷ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۷ اٹھارہ ذی الج ۱۴۳۹ جدہ، سعودی عرب دس منٹ اکتالیس سیکنڈ 1.9 MB
۸ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۸ انیس ذی الج ۱۴۳۹ جدہ، سعودی عرب نو منٹ بیس سیکنڈ 1.7 MB
۹ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۹ بیس ذی الج ۱۴۳۹ جدہ، سعودی عرب نو منٹ سینتالیس سیکند 1.8 MB
۱۰ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۱۰ بائیس ذی الج ۱۴۳۹ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ چار سیکنڈ 2 MB
۱۱ آداب المعاشرت مجلس نمبر ۱۱ تیئس ذی الج ۱۴۳۹ جدہ، سعودی عرب گیارہ منٹ تیئس سیکنڈ 2 MB

حضرت والا رح (حکیم الامت) نے اہل تصوف اور سالکین کے لیے بھی چند کتابوں کا نصاب مقرر فرمایا ہے۔ جس کا پڑھنا اور سمجھنا اور اس کے مطابق عمل کرنا نہایت ضروری ہے۔

انشاءاللہ اس کے مطالعہ سے سالکین کو نفس و شیطان کے مکائد معلوم ہونگے اور ہر طرح کی بدعات و ضلالت باطنیہ کی ضروری اور تفصیلی معلومات حاصل ہوگی۔

اگر کسی عالم سے سمجھ کر پڑھ لیا جاۓ تو ذیادہ مناسب ہے۔ جس طرح کتابوں کی نمبروار ترتیب دی گئ ہے اسی طرح پڑھنے کی ہدایت ہے۔

ماثرحکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ – صفحہ ۳۲۸

عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی رحمتہ اللہ علیہ نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:

آپ لوگ روزانہ بڑے بڑے علماء اور صلحاء کی کتابیں پڑھتے اور پڑھاتے ہیں۔ لیکن بس صرف پڑھتے ہیں اور ان کتابوں کی برکت حاصل نہیں کرپاتے۔

آپ کو چاہیئے کہ ان کتابوں کا صحیح اور مکمل فائدہ اور برکات حاصل کرنے کے لئے کتابیں پڑھنے سے پہلے یہ معمول بنالیں:

اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ پہلے اس بزرگ کے لئے جن کی کتاب پڑھی جارہی ہو کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ ان کی مکمل مغفرت فرما ئیں ، ان سے راضی ہواور جنت میں ان کے درجات بلند فرمائے۔

پھر اپنے لئے دعا کریں کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ یہ پڑھنا آپ کے لئے نافع بنائے۔ آمین

اسی طرح کرنے سے آپ کو ان کتابوں اور انکے مصنفین کے اعلیٰ علوم اور نفع حاصل ہوسکے گا۔